Site icon News Intervention

شام: اسرائیلی حملے میں ایرانی قونصل خانہ تباہ، 4 سینئر ایرانی جرنل ہلاک

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے دار حکومت دمشق میں اسرائیل نے ایران کے کونسل خانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس کی عمارت مکمل طور پر منہدم ہو گئی۔

شامی اور ایرانی میڈیا نے کونسل خانے پر حملے کے تصدیق کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ‏اسرائیل کےفضائی حملےمیں شام میں ایرانی قونصل خانےکی عمارت تباہ ہوگئی جسمیں 4 سینئر ایرانی جنرل علی رضا زاہدی،جنرل محمد ہادی ہجریہیمی،جنرل حسین امیر اللہ اور جنرل محمد حاجی رحیم اور 5 افسروں(سید مہدی جلالتی،محسن صداقت،علی آقا بابائی،علی صالح روزبہائی)سمیت دیگر 11 ارکان جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا کے مطابق ایران بھی جوابی کارروائی کیلئے بھرپُور تیاری کررہاہے۔

Exit mobile version