اطلاعات کے مطابق ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے سوران میں دہشت گردوں کے حملے میں ایرانی سیکورٹی فورسز کے 5 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جیش العدل نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔