Site icon News Intervention

شام: ایرانی سفارت خانے کے سامنے کار بم دھماکہ

‏تفصیلات کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قریب ایک کار میں دھماکہ ہوا ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Exit mobile version