اطلاعات کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ وادی تیراہ کے علاقے بانڈہ میں جنگی طیاروں سے مقامی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
وادی تیراہ میں طالبان ٹھکانوں پر بمباری