Site icon News Intervention

پاکستانی فوج کی دفاعی مقاصد کے نام پہ قبضہ گیری جاری، کٹن جاگراں میں 480 کنال پر قبضے کی اطلاعات

ذرائع کے مطابق پاکستانی مقبوضہ کشمیر کی خوبصورت ترین وادی نیلم (کشن گنگا) گنگا میں موجود نوری ٹاپ پر 32 کنال رقبہ لینے کے بعد 480 کنال رقبہ کٹن جاگراں میں بھی دفاعی مقاصد کے نام حاصل کیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں پاکستانی فوج نے دفاعی مقاصد کے نام پر پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں کافی زمینیں قبضہ کی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نام دفاع کا لیا جارہا ہے مگر حقیقت میں یہاں پر بھی گرین ٹورزم نامی فوجی کمپنی کے تحت عسکری ہوٹلز قائم کیے جانے کا درِپردہ خُفیہ مقاصد ہیں تاکہ اپنے کاروبار کو دوام بخشا کا سکے۔

Exit mobile version