Site icon News Intervention

شہید بشیر خان قریشی اور شہید شفیع محمد کرنانی سندہ کے عظیم سالار انقلاب ثابت ہوئے، جئے سندھ فریڈم موؤمنٹ جسفم

اپریل7 سندہ کے عظیم شہید بشیر خان قریشی اور شہید شفیع محمد کرنانی
کی برسی کے موقعے پر جیٸی سندہ فریڈم موومینٹ کی جانب سے جسفم کوآرڈینیٹر پرہ سندہو کی قیادت میں سندہ کے دل کراچی میں شہیدوں کے پینافلیکس کے آگے پہول چڑہا کر دیٸے جلاتے بہیٹا پیش کی گٸی

دوسری جانب جیٸے سندہ فریڈم موومینٹ جسفم مرکزی باڈی چیٸرمین سہیل ابڑو،زبیر سندہی،حسین سندہی شابرانی،حفیظ دیشی،امرآزادی،سوڈہو سندہی نے کہا کے شہیدو بشیر خان قریشی کو کراچی میں لاکہوں سندہ کے نوجوانوں اور بیٹیوں کو فریڈم مارچ میں اکٹہا کرتے سندہ کی آزادی کی مانگ کرنے کے باعث جدید کیمیکل والا زہر دیکر قتل کیا گیا تہا
مزید کہا کے شہید بشیر خان کی دی گٸی راہ کے راہی ہم بہی ہیں جبکے سندہ کی آزادی تک دشمن سے مقابلہ جاری رکہینگے اور ایک سندہ کی آزادی لیکر رہینگے

Exit mobile version