مقبوضہ کشمیر: خود مختاری کی بات کرنے والے انڈیا کے ایجنٹ ہیں،کٹھ پتلی وزیر اعظم

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ خطہ ریاست جموں کشمیر کے مزاحمت کار “را” کے ایجنٹ ہیں۔تہاڑ جیل کی طرح ہم یہاں بھی جیل بنائیں گے۔ پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے بیان کے بعد کشمیر کی خود مختاری و آزادی کی … Continue reading مقبوضہ کشمیر: خود مختاری کی بات کرنے والے انڈیا کے ایجنٹ ہیں،کٹھ پتلی وزیر اعظم