ذرائع کے مطابق لکی مروت کے علاقے درہ پیزو میں لکی سیمنٹ فیکٹری کی مائننگ سائٹ پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈ امیرت اللہ ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ حملہ آوروں نے 2 کرینیں اور ایک ٹینکر کو آگ بھی لگا دی
لکی مروت: سیمنٹ فیکٹری کی مائننگ سائٹ پر حملہ، ایک شخص ہلاک 2 زخمی
