لاہور: پولیس اہلکار پر فائرنگ، تحریک طالبان پاکستان نے زمہ داری قبول کرلی

0
23

مقامی ذرائع کے مطابق ‏لاہور میں واہگہ بارڈر کے قریب باغبانپورہ علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد علی شدید زخمی ہوگیا

کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں