بنوں میں پی ٹی ایم کا اجلاس اور تنظیم سازی پر زور

0
28

زرائع کے مطابق آج پشتون تحفظ موومنٹ کے بنو ضلع کے کارکنوں نے تحصیل بنو میں ایک تنظیمی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

اجلاس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور پی ٹی ایم بنوں کے ضلعی رہنما جانان کو ان کے تمام دوستوں اور تنظیمی کارکنوں کی مدد اور حمایت سے سفیر مقرر کیا گیا جو مزید تنظیم سازی اور معاملات کی دیکھ بھال کریں گے جس سے پی ٹی ایم کو فائدہ ہوگا اور تنظیم کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

بنوں گل میں پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن گھر گھر اور گاؤں گاؤں جاکر تنظیمی سازی پر کام کریں گے۔

آنے والے تین تاریخوں میں تحصیل نور میں ایک جلسہ بھی منعقد کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں