پاکستان: جس ملک میں اعلیٰ فوجی افسران جنسی ہوس پوری کرنے کے لئے نیٹ ورک بنائے، وہاں مولوی کو کون روکے؟

0
55

اطلاعات کے مطابق مدرسہ جامعہ عبیدیہ کے قاری عبیدالرحمان 11 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگیا۔

صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے محلہ عثمان پورہ 468 گ ب میں مدرسہ جامعہ عبیدیہ کے قاری عبیدالرحمان نے 11 بچے سالہ عبد اللہ کو بدفعلی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔

قابل غور بات یہ ہے کہ جس ملک میں عوام کی جان و مال کی محافظ سمجھی جانے والی پولیس فورسز کے افسران خود اس فعل میں مبتلا ہوں وہاں عوام کس سے اپنی جان و مال اور عزت کی حفاظت کی آس لگائے۔

پولیس افسران نہ صرف خود معصوم بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث ہیں بلکہ وہ پاکستان کے خفیہ اداروں اور فوج کے اعلیٰ افسروں کو بھی مہیا کرنے اور اُن کے جرم پر پردہ ڈالنے سمیت ثبوت مٹانے اور اس دھندے میں ملوث دیگر افراد کو ملک سے باہر فرار ہونے میں مدد فراہم کرتی رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں