پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے شہر باغ میں پی سی اور ایف سی کی آمد کے نوٹیفیکیشن کے خلاف مظاہرہ

0
41

مظفرآباد کٹھ پتلی حکمرانوں کی طرف سے غیر ملکی پی سی اور ایف سی کی آمد کے نوٹیفکیشن کے خلاف پھرپور مظاہرہ کیا گیا۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے دھشت گردی نامنظور کے نعرے لگائے اور اس طرزِ عمل کو یکسر مسترد کردیا۔

مقررین نے کہا کہ یہ کشمیر دشمن پالیسی کا نتیجہ ہے جس کے بھیانک نتائج نکل سکتے ہیں، جیسے عوام بھرپُور اندر میں مسترد اور نامنظور کرتی ہے۔

مزید کہنا تھا کہ ظلم و جبر پر مبنی فیصلے نہیں چلنے دینگے۔

مقررین کا کہنا تھا کہ ان کے مطالبات عوامی خواہشات کی بنیاد پر پورے کیے جائیں۔

باغ کی فضاء زبردست نعروں سے گونج اٹھی اور عوام نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر بھرپُور اعتماد کا اظہار کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں