پولیس کے منشیات فروشوں سے رابطہ اور سہولت کاری کے الزام میں 14 اہلکاروں معطل

0
16

پشاور: منشیات فروشوں سے رابطہ، سہولت کاری کے الزام میں پولیس کے 14 اہلکار معطل

پشاور پولیس کے منشیات فروشوں سے رابطہ اور سہولت کاری کے الزام میں 14 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے مبینہ طور پر منشیات اسمگلروں سے روابط رکھنے کی پاداش میں ایس ایچ او انقلاب، ایڈیشنل ایس ایچ او اور دو چوکی انچارج سمیت 14 اہلکاروں کو معطل کردیا۔

انہوں نے معطل اہلکاروں کو فوری طور پر لائن حاضر کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں