ڈڈیال: مقبول بٹ چوک پر پاکستانی فورسز کی طرف سے احتجاجی مظاہرین پر شیلنگ ایک بچی شہید معتدد زخمی

0
40

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے شہر ڈڈیال سے آنے والی اطلاعات کے مطابق مقبول بٹ چوک پر پاکستانی فورسز اور پولیس کی جانب سے آنسو گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج کی گئی۔ ایک بچی شہید اور کئی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

احتجاجی شرکاء کا کہنا ہے کہ احتجاج کو منتشر کرنے کے لیے حکومت طاقت کا ہے دریغ استعمال کر رہی ہے۔

پولیس کی جانب سے شرکاء پر شدید شیلنگ کی گئی جس سے قریبی سکول کی بچیاں متاثر ہوگی اور کئی بچیوں کو ہستپال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں