میرپور: پولیس فورس اور عوام آمنے سامنے، پتھراؤ اور لاٹھی چارج

0
98

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے شہر میرپور میں پولیس اور عوام امنے سامنے، حالات کشیدہ

میرپور سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عوام پولیس اور دیگر فورسز کی جانب سے کھڑی کرنے والی تمام تر رکاوٹوں جبر اور دفعہ 144 کے باوجود عوام سڑکوں پر نکل آئی، عوام کی جانب سے شدید پتھراؤ کیا گیا جس کے بعد پولیس اور فورسز حرکت میں آگئی، درایں اثناء پولیس نے لاٹھی چارج کی اور درجنوں جوانوں کو تشدّد کا نشانہ بنایا اور کچھ گرفتاریاں بھی عمل میں آچکی ہیں۔

عوامی ایکشن کمیٹی میرپور کا ریاستی دہشت گردی کے خلاف چوک شہیداں میں شدید احتجاجی مظاہرہ جاری

چلو چلو مظفرآباد چلو کے نعرے لگائے گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں