میرپور: پولیس اور مظاہرین میں تصادم، انسپکٹر عدنان قریشی ہلاک

0
66

ذرائع کے مطابق پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کے ضلع میرپور اسلام گڑھ میں مظاہرین اور پولیس کے بیج شدید تصادم۔

تصادم سے پولیس انسپکٹر عدنان قریشی ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے 60 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا گیا، جبکہ 50 سے زیادہ پولیس اہلکار مظاہرین کے پتھراؤ سے زخمی ہوئے۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے 11 مئی کو احتجاج کا اعلان کیا تھا اور کشمیر بھر میں سراپا احتجاج ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں