مظفرآباد: حالات کشیدہ، رینجرز اور مظاہرین آمنے سامنے، ہلاکتوں اور زخمیوں میں اضافہ

0
135

مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں حالات انتہائی تشویشناک۔

اطلاعات ہیں کہ ہیلی کاپٹر سے ایس ایس جی کمانڈوز اتارے جا رہے ہیں۔ مظفر آباد شہر میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مظاہرین نے رینجرز کی معتدد گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔ رینجرز نے مظاہرین فائر کھول دیا معتدد افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس وقت مظفر آباد شہر میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں