پاکستانی زیر قبضہ کشمیر: تاریخی کوہالہ پل سے پاکستانی جھنڈا اُتار کے کشمیر کا جھنڈا لگایا گیا

0
318

ذرائع کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے کوہالہ پل سے پاکستان کا جھنڈا اُتار لیا۔

مظفر آباد کی طرف آنے والے احتجاجی مظاہرین نے پی او کے اور پاکستان کے درمیان انٹری پوائنٹ کوہالہ پُل پر سے پاکستان کا جھنڈا اتار کر دونوں اطراف میں کشمیر کے جھنڈے لگا دیے۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان سے نفرت میں اضافہ دیکھا جارہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں