جنوبی وزیرستان: گرلز اسکول بم سے اڑا دیا گیا

0
35

پشاور: جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا ڈبکوٹ میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے اسکول کو بم سے اڑا دیا۔

ذرائع کے مطابق دھماکا واوا گرلز اسکول سرکی کوٹ کے اندر ہوا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اسکول کی عمارت کو نقصان ہوا۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے ایک پرائیوٹ اسکول کو بم سے اڑا دیا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں