گلگت بلتستان کی سرزمین یہاں کے باسیوں کی ملکیت ہے، پاکستانی فوج اور ادارے قبضہ گیری سے باز رہے۔ قاضی نثار احمد

0
60

گلگت:اطلاعات کے مطابق قائد اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان خطیب مرکزی جامع مسجد گلگت قاضی نثار احمد نے جمعے کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ گلگت بلتستان کی زمینیں ہوں یا ریسٹ ہاؤسز کسی بھی ادارے کو دینے سے پہلے عوام اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے۔

گلگت بلتستان کی سر زمین یہاں کے باسیوں کی ملکیت ہے۔ریاست پاکستان گلگت بلتستان کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرے۔

عوامی مفادات سے ہٹ کر کوئی بھی فیصلہ قبول نہیں ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں