ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچستان میں ہلاکتیں اور زخمی، حالات کشیدہ

0
24

اطلاعات کے مطابق ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچستان کے علاقے میں ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

زرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع واشک میں ایرانی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

حکام کے مطابق پاکستانیوں پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں