ضلع خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بھائی ہلاک

0
25

قبائلی علاقے میں نامعلوم قتل کہ سلسلہ تیزی سے بڑھ رہا ہے، مقامی افراد کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بے تحاشا بڑھ گئی ہے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقہ برقمبرخیل کراول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد نعیم عرف شینا اور اس کا چھوٹا بھائی عبدالواہاب ہلاک ہو گئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے مقامی لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں