بنوں: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 4 افراد ہلاک

0
14

اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقےجانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا۔

دھماکے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور تین افرادزخمی ہوگئے۔

علاقے میں تعینات سیکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اسے کافی نقصان پہنچا ہے۔ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے تاہماب تک کسی قسمکی پیشرفت اور کامیابی کی کوئی خبر نہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں