اقلیتوں کے لئے پاکستان کی زمین تنگ، احمدی پھر سے مولویوں کے زیر عتاب

0
59

اطلاعات کے مطابق چکوال میں بھی احمدی کمیونٹی اب شدت پسند ملاوں کے زیر عتاب ہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ قربانی کو آڑ بنا کر مذہبی شدت پسند اب چکوال کے امن و امان کو خراب کرنے پر تلے ہیں

گذشتہ عید قربان پر پنجاب کے کچھ شہروں میں باقاعدہ احمدیوں کے گھروں میں تانکا جھانکی کرکے ان پر امتناع قادیانیت آرڈیننس کے تحت خلاف قانون مقدمات کا اندراج کیا گیا- اب چکوال کے نواحی گاوں دوالمیال سے تین احمدیوں کو عید قربان سے پہلے اس بنیاد پر شدت پسندوں کے شر کیوجہ سے گرفتار کیا گیا کہ وہ متوقع طور پر قربانی کرنیوالے ہیں

پاکستان میں ریاستی سرپرستی میں مذہبی شدت پسندوں کی ریشہ دوانیوں سے اب کوئی محفوظ نہیں- محرم میں انکے نشانے پر اہل تشیع ، ربیع الاول میں بریلوی، اب ذوالحجہ میں ان شدت پسندوں نے قربانی کے نام پر احمدیوں کو نشانہ بنا کر پولیس اور ریاستی اداروں کو چلینج کرنا شروع کر دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں