پاکستانی فوج کا اہم کارندہ پشتونستان میں ہلاک کر دیا گیا۔

0
118

پاکستان کے زیر قبضہ مہمند ایجنسی میں پاکستانی فوجی حمایت یافتہ کمیٹی کے ذیلی سربراہ کو ہلاک کیا ہے۔

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز مہمند ایجنسی کی پنڈیالئی کے علاقے دویزئی میں تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے فوجی حمایت یافتہ برائے نام امن کمیٹی کے ایک ذیلی سربراہ ”ملَک احمد جان“ کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا ہے۔

مذکورہ شخص نے اپنے والد کی موت کے بعد اس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ناپاک پاکستانی فوج کی حمایت کا اعلان کیا اور کمیٹی کا سربراہ مقرر ہوا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں