پیر کوہ میں پاکستانی فوج پر بم حملہ, کئی ہلاکتوں کی اطلاع

0
100

اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں پاکستان فوج کے پیدل اہلکاروں کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

بم دھماکہ پیر کوہ پاتر کے مقام پر واہگو چین کے قریب پاکستان فوج کے اہلکاروں پر اس وقت ہوا جب وہ پیدل گشت کررہے تھیں۔ دھماکے کے نتیجے میں اہلکاروں کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں۔

حکام نے اس حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں