مانسہرہ: تحریک لبّیک پاکستان کے شدّت پسندوں نے سکول نذر آتش کردیا

0
131

‏ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کروڑی بالا کو تحریک لبّیک پاکستان کے کارکنوں نے آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق سکول کی عمارت جل کر رکھ کا ڈھیر جبکہ سکول میں تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

مقامی ذرائع کے مطابق مانسہرہ سکول کو جلانے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم تحریک لیبک پاکستان نے قبول کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں