افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی جاری

0
103

پاکستانی سرکاری ذرائع کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 21 جون 2024ء تک کل 620,981 غیر دستاویزی افغان باشندے پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔

جون 11 سے 21 جون کے درمیان مزید 13,815 افغان شہری اپنے وطن واپس ہوئےجن میں 5,014 مرد، 4,087 خواتین اور 4,714 بچے شامل ہیں۔

وطن واپسی کے عمل کو آسان بنانے کے لیے 498 خاندانوں کو واپس افغانستان پہنچانے کے لیے 547 گاڑیاں استعمال کی گئیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں