وزیرستان: عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوجی افسر ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے

0
44

اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے صدرمقام میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں نے مسلح حملے کردیا۔

حملے کے نتیجے میں کیپٹن رینک کے ایک اہلکار ہلاک جب کہ تین اہلکار زخمی ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں