گلگت: خواتین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے دھرنا

0
27

پاکستانی زیر قبضہ گلگت بلتستان کے دارالحکومت گلگت شہر میں خواتین گھروں میں پانی کی بندش سے نالاں، احتجاج اور دھرنا دینے پر مجبور ہوئے، شرکاء

مقامی اطلاعات کے مطابق شرکاء احتجاج کا کہنا تھا کہ گلگت شہر میں حکومت گھروں میں پانی کی ترسیل میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔

خواتین کا کہنا تھا کہا سخت گرمی کے موسم میں حکومت عوامی مسائل کو فلفور حل کرے اور پانی کی سپلائی کو یقینی بنائے۔ بجلی ہے نہ پانی، عوام رُل گئے۔

ڈپٹی کمشنر نے خواتین کے دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے مظاہرین سے مذاکرات میں پانی کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں