شیخوپورہ: ماتمی جلوس پر اہلِ سنت والجماعت والوں کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

0
113

شیخوپورہ میں ماتمی جلوس پر اہلسنت والجماعت کی طرف سے حملہ کیا گیا اور فائرنگ کی گئی، 3 افراد موقع پر ہلاک اور پولیس والوں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے بھکھی کے نواحی گاؤں کرلکے میں اہلِ سنت و الجماعت کے دہشت گردوں نے امام بارگاہ آل یسین سے برآمد ہونے والے نویں محرم الحرام کے جلوس پر فائرنگ کر دی۔

حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور پولیس اہلکاروں سمیت متعدد ماتمی جلوس میں شریک افراد زخمی ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں