پاکستانی زیر قبضہ جمّوں کشمیر: نوری ٹاپ نیلم ویلی، دفاع کے نام پر 30 کنال زمین پر فوج کا قبضہ

0
30

نوری ٹاپ نیلم ویلی پاکستانی کشمیر میں محکمہ جنگلات کے 30 کنال زمین دفاع کے نام پر پاکستانی فوج کو الاٹ ہونے کی سرکاری تصدیق ہوچکی ہے۔

محکمہ جنگلات کے زمہ داران نے بذریعہ نوٹیفیکشن فوج کو زمین دینے کی باضابطہ تصدیق کیا تھا۔ پاکستانی فوج پہلے ہی ایل او سی کے قریب جنگلات کے ہزاروں کنال زمین پر قبضہ جما چکی ہے اور مزید قبضے جاری ہے۔ اس فیصلے کو سول سوسائٹی نے شرمناک قرار دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں