وادی تیراہ: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 6 فوجی ہلاک، افسر سمیت 12 زخمی

0
14

مقامی ذرائع کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں زنگئی چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے 6 ہلاک جبکہ کیپٹن سمیت 12 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جھڑپ کے دوران چار اہلکار لاپتہ ہوگئے ہیں.

ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں چار حملہ آور مارے گئے جبکہ حملے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں