کرم: پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 7 عسکریت پسند ہلاک

0
41

اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے تحریک طالبان پاکستان کے 7 عسکریت پسندوں کو آپریشن میں ہلاک کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 عسکریت پسند مارے گٸے اور پانچ زخمی ہوگئے۔

عسکریت پسندو کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ان عسکریت پسندوں نے علاقے میں خوف و ہراس اور دہشت پھیلائی تھی اور علاقے سے بھتہ بھی لیتے تھے۔ بھتہ نہ دینے والے افراد کو گولی مارو دیتے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں