تحریک طالبان پاکستان نے آج 16 حملوں کی ذمہ داری قبول کی

0
39

جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مجاہدین نے میشتہ چیک پوسٹ پر اسنائپر سے حملہ کرکے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا

جنوبی وزیرستان وانا اعظم ورسک میں ایف سی پوسٹ پر لیزرگن اور راکٹ سے حملہ کیا جس میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے جبکہ دو عدد ڈرون کیمرے بھی مار گرائے

ڈی آئی خان، تحصیل گومل میں قمر قلعہ پر اسنائپر سے حملہ کرکے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا

خیبر باڑہ میں واقع اکبری ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاع ہے ـ

خیبر درس آرمی کیمپ پر ایک اور حملہ کیا جس میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاع ہے

بشمالی وزیرستان میرعلی حسوخیل میں پل فوجی مورچے پر جی ایل فائر کئے جس میں جانی ومالی نقصان کی اطلاع ہے

شمالی وزیرستان میرعلی میں فوجی کیمپ پر جی ایل سمیت ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔

خیبر باڑہ کے علاقے باغ میں واقع دفاعی بریگیڈ نامی پوسٹ پر اسنائپر حملے میں ایف سی کا اہلکار ہلاک ہوا

شمالی وزیرستان میرعلی فوجی مورچے پر  اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ ایک سیکیورٹی کیمرہ ایک تخریب ہوا

خیبر باڑہ کے علاقے تیراہ میدان میں واقع زنگی ایف سی پوسٹ پر اسنائپر سے حملہ کرکے صوبیدار عاقب خٹک کو ہلاک کیا۔

شمالی وزیرستان میرعلی حسوخیل پل پر فوجی ٹرک اور موٹرسائيکل پر حملہ، 3 فوجی اہلکار ہلاک 9 زخمی۔

شمالی وزیرستان میرعلی خدی مارکیٹ کے قریب فوجی مورچے پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے

شمالی وزیرستان میرعلی کیمپ کے سی ٹی ڈی مرکز پر حملے میں دو اہلکار ہلاک جبکہ چھ شدید زخمی ہوئے

شمالی وزیرستان رزمک کے علاقے بوباکرہ ذکرخیل میں فوج پر ہلکے اور بھاری اسلحے کے زریعے حملہ۔

شمالی وزیرستان میرعلی عیدک تیرے کاٹوکمر کیمپ کے ایک مورچے پر ہلکے اور بھاری اسلحے سے حملہ، دو فوجی اہلکار ہلاک ایک زخمی۔

شمالی وزیرستان میرعلی حدری میں واقع فوجی پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار ہلاک 3 زخمی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں