‏شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، کیپٹن سمیت 8 اہلکار ہلاک و زخمی

0
20

ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ نورک کے مقام پر کالعدم تنظیم نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان ہلاک اور کیپٹن سمیت 6 جوان زخمی ہوگئے۔

سکیورٹی فورسز کا قافلہ میرانشاہ سے بنوں جارہا تھا جب نورک کے مقام پر پہنچے تو ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا
جس میں لانس نائیک انتظار اور سپاہی احسن اکبر ہلاک ہو گئے جبکہ کیپٹن جواد سمیت سپاہی عامر ،ارشد،ندیم،جواد،بشارت اور حوالدار طاہر شدید زخمی ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں