بلوچستان: نئے حملوں کہ سلسلہ جاری، مرکزی شاہراہوں پر ناکہ بندی

0
27

بلوچستان میں نئے حملوں کا سلسلہ جاری، بیشتر مرکزی شاہراہوں پر مسلح افراد کی ناکہ بندی، درجنوں اہلکار ہلاک و زخمی متعدد گرفتار

اطلاعات کے مطابق بلوچستان بھر میں بلوچ عسکریت پسندوں کی جانب سے آج شام سے نئے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں تمام بڑی شاہراہوں کو بلاک کر دیا گیا ہے۔

گوادر، جیونی کوسٹل ہائی وے پر ناکہ بندی

مند تا تربت شاہراہ پر ھوت آباد کے مقام پر ناکہ بندی جاری

تگران میں عبدوئی شاہراہ پر ناکہ بندی جاری

تربت ہیرونک سی پیک شاہراہ پر ناکہ بندی جاری

کوئٹہ تفتان پر ناکہ بندی جاری

نوشکی خاران شاہراہ پر ناکہ بندی جاری

مستونگ کھڈکوچہ میں ناکہ بندی، لیویز اہلکار زیرحراست

قلات کراچی شاہراہ پر ناکہ بندی جاری، لیویز اہلکار زیر حراست

بولان کے مقام پر مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی

کوہ سلیمان میں مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی جاری

خیال رہے متعدد علاقوں میں بم دھماکے اور دوسرے نوعیت کے حملے بھی رپورٹ ہوئے ہیں جس کی تفصیلات آ رہی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں