گوادر: موبائل ٹاور کو نزر آتش کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

0
31

گزشتہ رات ساڈھے تین بجے سرمچاروں نے گوادر کے علاقے پسنی وارڈ نمبر ایک میں بوائز ہائی سکول کے قریب قائم یوفون موبائل ٹاور کو نزرآتش کردیا۔

سرمچاروں نے موبائل ٹاور کے سارے مشینری جلا دیے جس سے علاقے میں موبائل سگنل معطل ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ ریاست کے استحصالی پروجیکٹس کے ساتھ ہر وہ مواصلاتی نظام جسے قابض ریاست بلوچ تحریک آزادی کے خلاف جاسوسی کیلئے استعمال کرتی ہے ہمارے نشانے پر ہونگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں