پاکستان: کراچی میں غیر ملکی کاروباری شخص کے شاپنگ مال کو افتتاحی تقریب میں لوٹ لیا گیا

0
21

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں ایک غیر ملکی بزنس مین کی جانب سے کھولے جانے والے شاپنگ مال کو افتتاحی تقریب میں آئی عوام نے لوٹ لیا۔

ذرائع کے مطابق غیر ملکی تاجر کی جانب سے قائم ڈریم شاپنگ مال نے افتتاح کی خوشی میں ڈسکاونٹ کا اعلان کیا تھا جس پر بڑی تعداد میں لوگ افتتاح کے موقع پر جمع ہوگئے اور اس ہلڑ بازی کے دوران اچانک شاپنگ مال پر ٹوٹ پڑے اور اس کو لوٹ لیا ۔

مقامی شاھدین کے مطابق وہاں موجود پولیس ابتداء میں خاموش تماشائی بنی رہی اور بعد میں اس کے کچھ اہلکار بھی لوٹ مار میں شامل ہوگئے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں