کیچ: ڈیتھ اسکواڈ کے مقامی سرغنہ روڈ حادثے کا شکار

0
23

پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے بنائے گئے مسلح گروہ (ڈیتھ اسکواڈ) کے سرغنہ حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب گونڈسرین کا رہائشی اور پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی پشت پناہی میں چلنے والی مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ سرغنہ سعید عرف لاٹو روڈ حادثے میں ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے حملے میں سعید لاٹو کے بھائی ناصر سمیت تین ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے ہلاک ہوئے تھے۔ تاہم اس حملے میں سعید لاٹو بال بال بچ گیاتھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں