خیبر ایجنسی: تحریک لشکرِ اسلام کے مجاہدین کا پاکستانی فوج پر بڑا حملہ، معتدد ہلاک

0
106

اطلاعات کے مطابق کل رات خیبرایجنسی وادی تیراہ کے علاقے سیڑی کنڈؤ کے فوجی پوسٹ پر تحریک لشکر اسلام پاکستان کے مجاہدین نے بڑا حملہ کیا جس میں پاک فوج کے متعدد اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

حملے کے بعد فوجی پوسٹ کی مدد کے لئے  آنے والی فوجی گاڑیوں پر مجاہدین نے شلوبر کے علاقے میں گھات لگا کر حملہ کیا جس میں مزید اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں