افغانستان: شیعہ کمیونٹی کے افراد پر حملہ، 14 ہلاک معتدد زخمی

0
17

دایکندی صوبے میں شیعہ کمیونٹی پر حملہ 14 ہلاک متعدد زخمی ، شیعہ کمیونٹی کے افراد کربلاء سے آنے والے زائرین کے استقبال کےلئے جا رہے تھے جب ان کو نشانہ بنایا گیا۔

داعش کے خراسان صوبے نے وسطی افغانستان کے صوبے دایکندی میں شیعہ افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی

داعش نے اپنے آفیشل بیان میں کہا گیا ہے کہ خلافت کے سپاہیوں نے دایکندی اور غور کی سرحد پر شیعہ کو نشانہ بنا کر 15 کو ہلاک اور 6 کو زخمی کر دیا۔

بیان میں اہل تشیع کمیونٹی کےلئے مرتد روافض کا لفظ استمال کیا گیا ہے جس کا مطلب اسلام سے خارج ہونے والے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں