خیبر پختونخواہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے بینک منیجر ہلاک

0
25

صوبہ خیبر پختونخواہ کے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ۔

پولیس ذرائع کے مطابق نیشنل بینک آف پاکستان کا ایک بینک منیجر جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں