مقبوضہ بلوچستان:بلوچستان لبریشن فرنٹ کے اسنائپر ٹیم نے ایک پاکستانی فوجی کو ڈھیر کردیا

0
108

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع آواران میں پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے ہلاک کر ددیا ہے

اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے،بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ 17 جنوری بروز بدھ کی شام کو ضلع آواران کے علاقے بزداد کْلی میں قائم پاکستانی آرمی کی چوکی پر ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں