پاکستان: ماری پیٹرولیم کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 8 غیر ملکی ہلاک

0
42

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں پٹرولیم کمپنی مری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ(ایم پی سی ایل) کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق 2 غیر ملکیوں سمیت 6 ہلاک 8 شدید زخمی۔

ہیلی کاپٹر میں کل 14 افراد سوار تھے

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے روسی ہیں۔

کمپنی کے مطابق ہیلی کاپٹر میں پرواز کے بعد تکنیکی مسئلہ سامنے آیا جس کے بعد واپس آکر لیندنگ کرنے کے دوران پائلٹ کی غلطی سے حادثے کا شکار ہوا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں