افغانستان: طالبان اور داعش میں جھڑپ طالبان انٹیلیجنس چیف ہلاک

0
15

غور میں طالبان اور اسلامک سٹیٹ میں ہونے والی جھڑپ میں طالبان کے مقامی انٹیلیجنس چیف کی ہلاکت کی اطلاعات

افغانستان کے صوبے غور کے نور کوہ درہ میں جھڑپ اس وقت سامنے ائی جب طالبان نے اسلامک سٹیٹ کے خراسان صوبے کے ایک سیل کے خلاف اپریشن کی کوشش کی، جھڑپ میں 4 طالبان اور 2 اسلا-مک سٹیٹ ارکان مارے گئے افغان تجزیہ کار تاج الدین سروش کے مطابق کل 6 ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ طالبان نے کہا ہے کہ 2 داعش ارکان کو ہلاک کیا ہے۔

بعض ذرائع کے مطابق مارے جانے والے 4 اہلکاروں میں طالبان کا مقامی انٹیلیجنس چیف بھی شامل ہے جو اپریشن کی قیادت کر رہا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں