جموں و کشمیر کے گلمرگ میں دہشت گردوں کا حملہ، 2 فوجی اور 2 شہری ہلاک

0
10

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے مشہور گلمرگ سیاحتی مقام کے قریب بوٹا پتھر علاقے میں جمعرات کو دہشت گردوں نے ایک فوجی گاڑی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 18-راشٹریہ رائفلز کے دو فوجی اور دو شہری پورٹر جاں بحق ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق، حملہ اس وقت ہوا جب فوج کی گاڑی بوٹا پتھر کے ناگن ڈوک علاقے سے گزر رہی تھی، جس پر دہشت گردوں نے اچانک فائرنگ کر دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں