شمالی وزیرستان: میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ

0
8

شمالی وزیرستان میرعلی کے علاقے نورک میں خودکش حملہ آور نے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔

پاکستانی سرکاری ذرائع کے مطابق چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 پولیس اہلکار، جبکہ فوجی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں