سرگودھا: بااثر افراد نے کار کو آگ لگا کر شخص کو زندہ جلا دیا

0
10

پنجاب کے ضلع سرگودھا کے علاقے دیوال کے قریب بااثر افراد نے ایک کار کو آگ لگا کر اس میں موجود شخص کو زندہ جلا دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت 43 سالہ انصر سلطان کے نام سے ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد جمع کیے جا رہے ہیں اور جلد واقعے کے حقائق منظرعام پر لائے جائیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں