مقبوضہ بلوچستان: پسنی ریڈار فوجی چوکی پر دستی بم حملہ

0
212

بلوچستان کے ضلع گوادر کے شہر پسنی میں نامعلوم افراد نے ریڈار کے حفاظتی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد ریڈار کی حفاظت کیلئے قائم چوکی پر دستی پھینک کر فرار ہوگئے، جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

ماضی میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نصب ریڈار سسٹم کو بلوچ مسلح آزادی پسندوں کی جانب سے نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں